حدیث کلیکشن (مکمل ایپ)

4.7
30.7 ہزار جائزے
+10 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

الحمد للہ، اب حدیث کا مطالعہ پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ ہماری "حدیث کلیکشن" ایپ کے ذریعے آپ کو 41,000+ احادیث 15+ مشہور کتب حدیث سے دستیاب ہیں۔

یہ ایپ بالکل مفت ہے اور اس میں کوئی اشتہار نہیں ہے! یہ ایپ انگریزی، بنگلہ اور اردو زبانوں میں دستیاب ہے اور ان شاء اللہ جلد مزید زبانیں بھی شامل کی جائیں گی۔

حدیث کے درجات، اسنادی مباحث اور شروح کا مطالعہ کریں تاکہ آپ کا سیکھنے کا سفر مزید جامع اورمؤثر ہو۔ اپنی پیش رفت پر نظر رکھیں اور مطالعے کو آسانی سے منظم کریں۔

دنیا بھر کے 1.5 ملین سے زائد صارفین اس ایپ سے مستفید ہو رہے ہیں۔ آپ بھی آج ہی رسول اللہ ﷺ کی احادیث کا مطالعہ اور سمجھنا شروع کریں۔

📚 15+ کتب حدیث سے مطالعہ کریں
صحیح بخاری ●
صحیح مسلم ●
سنن أبو داؤد ●
جامع ترمذی ●
سنن ابن ماجہ ●
سنن نسائی ●
موطأ امام مالک ●
مسند احمد ●
ریاض الصالحین ●
شمائل محمدیہ ●
الادب المفرد ●
بلوغ المرام ●
اربعین امام نووی ●
اربعین قدسی ●
مشکاة المصابیح ●
اربعین شاہ ولی اللہ دہلوی ●


📜 اپنی حدیث کی سمجھ کو گہرا کریں
● حدیث کے درجات (صحیح، حسن، ضعیف) جانیں
● متعلقہ احادیث تلاش کریں، اسناد کا موازنہ کریں اور رواۃ کی تفصیلات جانیں

📊 احادیث نشان زد کریں اور پیش رفت ٹریک کریں
● پڑھی گئی احادیث کو نشان زد کریں
● ہر کتاب میں اپنی پیش رفت دیکھیں اور مطالعہ منظم کریں

🔍 احادیث تلاش کریں
● کسی بھی حدیث کو الفاظ یا جملے کے ذریعے آسانی سے تلاش کریں۔
● کتاب، الفاظ یا جملے کے مطابق فلٹر لگا کر نتائج کو مزید محدود کریں

📒 احادیث بک مارک کریں
● اہم احادیث کو بک مارک کریں
● "آخری مطالعہ" کی سہولت سے وہیں سے دوبارہ پڑھنا شروع کریں جہاں چھوڑا تھا۔
● لائبریری سنک اور امپورٹ/ایکسپورٹ کے ذریعے متعدد ڈیوائسز پر ہم آہنگی کریں اور دوسروں سے شیئر کریں

📖 منتخب احادیث پڑھیں
● "روزانہ حدیث" میں روزانہ ایک نئی حدیث پڑھیں
● "موتی" میں ریاض الصالحین کی منتخب احادیث دیکھیں

✨ ریاض الصالحین کی شروحات پڑھیں
● احادیث کو مزید وضاحت کے ساتھ سمجھنے کے لیے شروحات کا مطالعہ کریں

🧠 علماء کے بارے میں جانیں
● 25,000+ علماء اور سلف صالحین کی مختصر سوانح عمری پڑھیں

🤝 احادیث شیئر کریں
● متن کاپی یا شیئر آپشن کے ذریعے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں
● گیلری سے خوبصورت تصاویر شیئر کریں

💡 دیگر خصوصیات
● عربی اور تراجم کے فونٹ سائز کو حسبِ ضرورت ایڈجسٹ کریں
● بعض کتب میں باب وار احادیث
● عربی متن کے ساتھ ترجمہ
● ڈارک موڈ
● فہرست اور صفحہ وار مطالعہ
● حدیث ویجٹ

حوالہ جات: Sunnah.com & Irdfoundation.com

اس "حدیث کلیکشن" ایپ کو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں۔ اللہ ہمیں دنیا و آخرت میں برکت عطا فرمائے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے لوگوں کو ہدایت کی طرف بلایا، اسے ان کے برابر ثواب ملے گا جو اس کی پیروی کریں گے، اور ان کے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی..." [صحیح مسلم: 2674]

📱 Developed by Greentech Apps Foundation (GTAF)
🌐 Website: https://gtaf.org
📌 Follow us:
https://facebook.com/greentech0
https://twitter.com/greentechapps
https://www.youtube.com/@greentechapps

✍️ اہم نوٹ:
● احادیث کے تراجم انگریزی، بنگلہ اور اردو میں دستیاب ہیں۔ فی الحال تمام کتب کے تراجم اردو و بنگلہ میں موجود نہیں، مگر ان شاء اللہ مزید زبانیں اور تراجم شامل کیے جائیں گے۔
● یہ کوئی فقہی یا فتویٰ دینے والی ایپ نہیں ہے۔ یہ ایپ حديث سیکھنا، مطالعہ اور فہم کے لیے ہے۔ احادیث احکام کا مطالعہ اور مباحثہ

لیے فقہی مہارت لازمی ہے۔ برائے مہربانی کسی بھی مسئلے میں اپنے مقامی علماء سے رجوع کریں۔

براہ کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
17 اگست، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

درجہ بندی اور جائزے

4.7
29.8 ہزار جائزے
صدام حسین
18 جنوری، 2021
Sir urdu language kijiye.? please.
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Greentech Apps Foundation
30 جون، 2024
Assalamu 'alaykum dear user. We would love to make your experience better in sha Allah. If you are still facing the same issues or have any feature requests, please provide your feedback on feedback.gtaf.org. JazakAllahu khayran.
‫Google کا ایک صارف
26 نومبر، 2018
Everything that have mention my Nabi's name I'll love it
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Greentech Apps Foundation
28 جون، 2024
BarakAllahu feekum for your kind words and support. Pray for us so that Allah may accept our efforts. Visit gtaf.org to check our other apps and share with others in sha Allah!

نیا کیا ہے

We are continuously improving the Hadith Collection (All in one) app.

Here are some of the latest updates:
✨ Track your reading progress - see how many hadiths you've completed in each book
✨ Fixed loading issues on the feedback screen
🔧 Performance improvements and bug fixes

We have new exciting features coming soon in sha Allah!
Love the app? Rate us! Your feedback means a lot to us.

If you run into any trouble or have any ideas, please let us know at https://feedback.gtaf.org/hadith